موناکو گراں پری پریکٹس ریس لوئس ہملٹن پہلے نمبر پر رہے
، برطانوی ڈرائیور نے ایک منٹ 17.192 سیکنڈز میں سفر مکمل کیا
جمعہ 22 مئی 2015 21:56
موناکو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22مئی۔2015ء)موناکو گراں پری پریکٹس ریس میں برطانوی ڈرائیور لوئس ہملٹن پہلے جبکہ جرمنی کے نیکو روز برگ دوسرے نمبر پر رہے۔سیزن کی دوسری گراں پری پریکٹس ریس سرکٹ دی موناکو پر منعقد ہوئی جس میں مختلف ممالک کے بیس ڈرائیورز نے حصہ لیا۔
(جاری ہے)
برطانیہ سے تعلق رکھنے والے فارمولا ون ورلڈ چیمپئن لوئس ہملٹن نے بل کھاتے ٹریکس پر مہارت کا خوب مظاہرہ کیا اور ایک منٹ سترہ اعشاریہ ایک نو دو سیکنڈز میں لیپ مکمل کر کے سرفہرست رہے۔
پریکٹس ریس میں جرمنی کے نیکو روزبرگ دوسری پوزیشن پر رہے۔ انہوں نے ایک منٹ سترہ اعشاریہ نو تین دو سیکنڈ میں لیپ مکمل کیا۔جرمنی سے ہی تعلق رکھنے والے سباسٹن ویٹل تیسرے اور فن لینڈ کے کیمی ریکونن چوتھے نمبر پر رہے۔ اس سیزن کی انیس ریسوں میں سے پانچ کے بعد روزبرگ لوئس ہملٹن سے بیس پوائنٹس پیچھے ہیں۔ `مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.