پاکستان زمبابوے پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ، پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹ سے شکست دے دی
محمد علی جمعہ 22 مئی 2015 22:17
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 مئی 2015 ء) پاکستان اور زمبابوے کے مابین پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ قذافی اسٹیڈیم میں اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور زمبابوے کے مابین کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 6 وکٹ سے شکست دے دی ہے۔ زمبابوے کی جانب سے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا گیا۔
(جاری ہے)
زمبابوے نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 172 رنز بنائے۔
جواب میں پاکستان نے اوپنرز مختار احمد اور احمد شہزاد کی شاندار نصف سینچریوں کی بدولت مطلوبہ ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ پاکستان کی جانب سے مختار احمد نے 83 رنز کی جبکہ احمد شہزاد نے 55 رنز کی اننگ کھیلی۔ زمبابوے کی جانب سے گریم کریمر نے 2 جبکہ سین ولیمز اور برائن ویٹوری نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.