فیفا کانگریس میں اسرائیل کی رکنیت کو ختم کرنے سے متعلق 29 مئی کوووٹنگ ہو گی
ہفتہ 23 مئی 2015 12:56
زیورخ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) فیفا کانگریس میں 29 مئی کو اسرائیل کی رکنیت کو ختم کرنے سے متعلق فلسطینی فٹ بال ایسوسی ایشن کی درخواست پر ووٹنگ ہو سکتی ہے۔فلسطینی فٹبال فیڈریشن کے صدر جبرئیل رجب نے فیفا کے صدر سیپ بلیٹر سے ملاقات کے بعد کہا کہ فلسطینی فٹبال ایسوسی ایشن اپنی درخواست کو واپس نہیں لے گی اور چاہے گی کہ فیفا کانگریس اس پر ووٹنگ کرے۔
فلسطینی فٹبال ایسوسی ایشن نے 2013 میں فیفا میں درخواست دائر کی تھی کہ اسرائیل نے فلسطینی فٹبال کو بڑھنے سے روک دیا ہے لہٰذا اس کی ممبرشپ معطل کی جائے۔ فلسطین نے 2013 اور 2014 میں ایک سمجھوتے کے تحت اس درخواست کو فیفا کانگریس کے سامنے ووٹنگ کے پیش نہیں کیا تھا۔فلسطینی فٹبال ایسوسی ایشن کے سربراہ جبرئیل رجب نے کہا کہ وہ کبھی بھی فیفا کانگریس کے باہر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.