سروسز ہسپتال کے پیرامیڈیکس سٹاف کی ہڑتال کے باعث کام بند ہونے کے باعث مریضوں کو شدید دشواری کا سامنا `
ہفتہ 23 مئی 2015 17:52
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) صوبائی دارالحکومت میں سروسز ہسپتال کے پیرامیڈیکس سٹاف کی ہڑتال کے باعث ہسپتال کے وارڈوں اور لیبارٹریز میں کام بند ہونے کے باعث مریضوں کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سروسز ہسپتال کے پیرامیڈیکس سٹاف کے رہائشی کوارٹرز میں سے3کوارٹرز مختلف ڈاکٹروں کو الاٹ کئے جانے کیخلاف ہسپتال کے پیرامیڈیکس سٹاف نے ہڑتال کر دی۔
ہڑتال کے باعث میڈیکل سٹوڈنٹس کے میڈیکل نہ ہوسکے ۔ علاوہ ازیں مریضوں کے لیبارٹری ٹیسٹ نہ ہونے اور ہسپتال کے وارڈوں میں پیرامیڈیکل سٹاف کے نہ ہونے کی وجہ سے مریضوں کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ مظاہرین اور انتظامیہ کی جانب سے ہونیوالے مذاکرات میں مظاہرین نے اپنا احتجاج تین روز کیلئے مؤخر کردیا۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.