پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے علم کے چراغ روشن کیے ہیں :ڈاکٹر انیلہ سلمان`
ہفتہ 23 مئی 2015 17:52
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 مئی۔2015ء) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن ، پارٹنر این جی اوز اور ورلڈ بنک کے نمائندوں کا سہ فریقی اجلاس ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں ایم ڈی پیف ڈاکٹر انیلہ سلمان ، ڈائریکٹر ملیحہ بتول اور پارٹنر این جی اوز کے نمائندوں کے علاوہ ورلڈ بنک کی سینئر ایجوکیشن سپیشلسٹ شہر زاد لطیف ، علی انصاری ، عائشہ خان ، علی انعام اور حرا سرفراز نے شرکت کی ۔
اجلاس میں تھرڈ پنجاب ایجوکیشن سیکٹر پروجیکٹ کے حوالے سے سب ریفارم ایریاز کے بارے میں تفصیلی غور و خوص کیا گیا۔ اجلاس نے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے نجی شعبہ کے اشتراک سے شروع کردہ بے وسیلہ بچوں کو مفت تعلیم کی فراہمی کے منصوبوں کو تخفیف غربت ، جہالت اور افلاس میں انتہائی اہم قرار دیا اور کہا کہ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تعلیمی منصوبے ضرورت مند بچوں کے سنہرے مستقبل کی نوید ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.