ایان علی اڈیالہ جیل میں مردوں اور خواتین کی خدمات سے اکتا گئیں ، جیل حکام سے خواجہ سراؤں کی خدمات مہیا کرنے کا مطالبہ
اتوار 24 مئی 2015 15:09
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 مئی۔2015ء) خوبرو ماڈل ایان علی کے نئے لباسوں کا جنون‘ میک اپ اور فیشن کے نت نئے انداز کے بعد اب نئے نخرے سامنے آئے ہیں‘ جیل حکام مسلسل پریشانی کا شکار ہیں ایان علی اڈیالہ جیل میں مردوں اور خواتین کی خدمات سے اکتا گئیں جیل حکام سے خواجہ سراؤں کی خدمات مہیا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
آن لائن نے جیل حکام کو دی گئی درخواست حاصل کر لی جس میں خوبرو ماڈل ایان علی نے کہا ہے کہ کئی دنوں سے وہ مسلسل پرانے چہرے دیکھ دیکھ کر تنگ آ چکی ہیں مرد پولیس اہلکاروں اور خواتین قیدیوں کی آئے روز خواہشات میں اضافہ ہو رہا ہے۔
اب تک وہ خدمات کے نتیجے میں 20 لاکھ روپے سے زائد خرچ کر چکی ہیں۔ اس لئے وہ چاہتی ہیں کہ خواجہ سراؤں کو ان کی خدمت پر مامور کیا جائے جس پر جیل حکام نے تاحال کوئی جواب نہیں دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ خضدار میں دھماکے کی مذمت ، خضدار پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل کی شہادت پر صدمے کا اظہار
-
وزیراعظم کی گندم خریداری سے متعلق ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت
-
’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
گلگت بلتستان میں بس کھائی میں جا گری، 20 افراد ہلاک
-
بات چیت کیلئے تیار ہوں لیکن پہلے چوری شدہ مینڈیٹ واپس کیا جائےگا
-
پاکستان نے اوسلو شوٹنگ کا ملزم ناروے کے حوالے کر دیا
-
احسن اقبال سے چیئرمین سپارکو کی ملاقات، مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ
-
صدرمملکت کی چاند کیلئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
وزیراعظم نے چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے کے مناظر براہ راست دیکھے اور مسرت کا اظہار کیا
-
وائٹ پیپر سے 2018 کے کرتوت سفید نہیں ہوں گے، طلال چوہدری
-
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پاکستان میں دفتر کیوں نہیں کھولتی عطاء اللہ تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.