ٹیپ بال سے کرکٹ کھیلنے کے دوران اپنے آئیڈیل وقار یونس کے بالنگ سٹائل کی نقلیں اتارا کرتی تھی، کپتان ویمن کرکٹ ٹیم ثناء میر
اتوار 24 مئی 2015 20:40
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 مئی۔2015ء ) پاکستانی وویمن کرکٹ ٹیم کی کپتا ن ثنامیر نے کہا ہے کہ ٹیپ بال سے کرکٹ کھیلنے کے دوران اپنے آئیڈیل وقار یونس کے بالنگ سٹائل کی نقلیں اتارا کرتی تھی،ڈاکٹر کی جانب سے کہ اب آپ دوبارہ کرکٹ نہیں کھیل سکتیں کے الفاظ سن کر میری آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا گیا تھا، روایتی حریف بھارت کے خلاف میچ کھیلتے ہوئے اپنے کیریئر کی پہلی وکٹ انڈین ٹیم کی کپتان کی لی،فی الحالشادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے میری تمام تر توجہ کرکٹ پر مرکوز ہے میرا فوکس 2016کے ٹی 20 ورلڈکپ پر ہے۔
پاکستانی وویمن کرکٹ ٹیم کی کپتا ن ثنامیر نے ایک میں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میرے والد پاک آرمی سے کرنل کے عہدے سے ریٹائر ہوئے ہیں کرکٹ کھیلنے کا شوق بڑے بھائی ہمایوں میر جو چارٹر اکانٹنٹ ہیں کو دیکھ کر ہوا بھائی ان دنوں اپنی کمپنی ٹی آر جی کرکٹ ٹیم میں شامل تھے میں ٹیپ بال سے کرکٹ کھیلنے کے دوران اپنے آئیڈیل وقار یونس کے رن اپ اور بالنگ سٹائل کی نقلیں اتارا کرتی تھی۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.