الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کیلئے قائم کئے گئے پولنگ اسکیم جاری کردی
منگل 26 مئی 2015 16:06
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کیلئے قائم کئے گئے پولنگ اسکیم جاری کردی، کل 11ہزار154پولنگ اسٹیشنوں میں سے 4059حساس جبکہ 2859پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار دے دیئے گئے، انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں پر سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے جائیں گے، بعض پر فوج ،سول آرمڈ فورسز تعینات کی جا سکتی ہیں۔
منگل کو جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے 24اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلئے11154پولنگ اسٹیشن نوٹیفائی کئے گئے ہیں، پشاور ڈویژن کے3اضلاع پشاور، چارسدہ اور نوشہرہ میں 2146پولنگ اسٹیشن ہوں گے جن میں 861حساس،945انتہائی حساس جبکہ 340کو نارمل قرار دیا گیا ہے، کوہاٹ ضلع کے 3اضلاع کو ہاٹ، کرک اور ہنگو میں 952 پولنگ اسٹیشنوں میں سے 272حساس اور 131انتہائی حساس قرار دیئے گئے، بنوں ڈویژن کے 2اضلاع بنوں اور لکی مروت کے 844پولنگ اسٹیشنوں میں 376حساس اور 209 انتہائی حساس قرار دیئے گئے ہیں، ہزارہ ڈوین کے 8 اضلاع ہری پور، ایبٹ آباد، مانسہرہ، بٹ گرام اور تورگھر کے 2186پولنگ اسٹیشنوں میں سے 894حساس اور 350انتہائی حساس قرار دیئے گئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.