اٹھارہویں اور اکیسویں آئینی ترامیم،فوجی عدالتوں کے قیام کے خلاف کیس کی سماعت 28 مئی تک ملتوی
منگل 26 مئی 2015 16:08
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) سپریم کورٹ میں اٹھارہویں اور اکیسویں آئینی ترامیم، فوجی عدالتوں کے قیام کے خلاف کیس کی سماعت 28 مئی تک ملتوی کر دی گئی،چیف جسٹس ناصر الملک نے ریمارکس دیئے کہ کیا جج کی تعیناتی امتحانات کے ذریعے ہونی چاہیے،جسٹس اعجاز چوہدری نے ریمارکس دیئے کہ اٹھارہویں ترمیم کے ذریعے کئی آرٹیکلز میں ترامیم ہوئی، پارلیمنٹ نے پورے آئین پر نظرثانی کر دی جس کا اسے اختیار نہیں تھا۔
منگل کو سپریم کورٹ میں اٹھارہویں اور اکیسویں آئینی ترامیم فوجی عدالتوں کے قیام کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس، جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 17رکنی فل کورٹ نے سماعت کی۔ سماعت میں جسٹس اعجاز چوہدری نے ریمارکس دیئے کہ اٹھارہویں ترمیم کے ذریعے کئی آرٹیکلز میں ترامیم ہوئی، پارلیمنٹ نے پورے آئین پر نظرثانی کر دی جس کا اسے اختیار نہیں تھایہ قانون ساز اسمبلی ہے جس نے آئین ساز اسمبلی کااختیاراستعمال کیا، وکیل اے کے ڈوگر نے دلائل دیئے کہ ہمارے ملک کے سیاستدانوں سے متعلق لوگوں کے خیالات اچھے نہیں،ابلیس نے کہا کہ اب میری ضرورت نہیں،سیاستدانوں کی صورت میں میرے جانشین آ گئے ہیں، سیاسی جماعتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن نہ ہونا غیر جمہوری طرز عمل ہے، اٹھارہویں ترامیم میں انٹراپارٹی الیکشن کی شرط آئین سے نکال دی گئی تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.