سہ فریقی اتحادبلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کاصفایاکریگا،فیصل کنڈی
منگل 26 مئی 2015 16:54
ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی وپاکستان پیپلزپارٹی کے رہنمافیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ30مئی کوپاکستان پیپلزپارٹی اورسہ فریقی اتحادبلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی کاصفایاکریگی۔پی ٹی آئی کے صوبائی وزیرعلی امین گنڈہ پور کابلدیاتی انتخابات میں کھلم کھلاحصہ لینا الیکشن کمیشن‘عدلیہ اورریٹرننگ آفیسرکیلئے سوالیہ نشان ہے۔
یہ سب ادارے پی پی پی کی حکومت میں جاگ رہے ہوتے ہیں۔اوراس موقع پرانکی خاموشی ایک سوالیہ نشان ہے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے ڈیرہ اسماعیل خان اورپہاڑپورمیں انتخابی جلسوں کے موقع پرکیا۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کی انصاف کی پالیسی کایہ واضح ثبوت ہے کہ ایک صوبائی وزیرکاایک ٹی وی چینل پرامیدواروں کوٹیلی فون پردھمکیاں دیناکس انصاف کانام ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.