4 ماہ بعد ہونے والی اہم ملاقات میں وزیر اعظم اووفاقی وزیر داخلہ کی ایک دوسرے کی تعریف ،اختلافات ختم کرانے میں شہباز شریف کے کردار کوسراہا گیا
30 سال سے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ کھڑے ہیں ،پارٹی سے علیحدگی کا تصور بھی نہیں کر سکتے، چوہدری نثار (ن)لیگ اور ملک میں امن و امان کیلئے آپ کی خدمات قابل تحسین ہیں، کوئی مسئلہ یا شکوہ شکایت ہو تو براہ راست میرے پاس آ جایا کریں، وزیراعظم کی وزیر داخلہ کو پیشکش، ملاقات ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی
منگل 26 مئی 2015 17:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) وزیر اعظم نوا زشریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے ساتھ 4 ماہ بعد ہونے والی اہم ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کی تعریف کی جبکہ دوریاں دور کرانے میں مثبت کردار ادا کرنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے کردار کو بھی سراہا گیا۔ چوہدری نثار علی خان نے واضح کیا کہ وہ 30 سال سے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ کھڑے ہیں اور پارٹی سے علیحدگی کا تصور بھی نہیں کر سکتے جس پر وزیر اعظم نواز شریف نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) اور ملک میں امن و امان کیلئے وزیر داخلہ کی خدمات قابل تحسین ہیں۔
آپ کو اگر کوئی مسئلہ ہو یا شکوہ شکایت ہو تو براہ راست میرے پاس آ جایا کریں ۔ باخبر ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نوا زشریف سے وزیر داخلہ کی ملاقات کے پہلے دور میں وفاقی و زراء پرویز رشید ‘ اسحاق ڈار ‘ شاہد خاقان عباسی ‘ عبدالقادر بلوچ ‘ سعد رفیق ‘ وزیر اعلیٰ پنجاب اور گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب احمد بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
-
جن سے اپنا صوبہ نہیں چلایا جا رہا وہ پنجاب کی کارکردگی سے حسد کر رہے ہیں‘عظمیٰ بخاری
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں معاشی استحکام لانے کیلئے حکومتی اقدامات کی تعریف
-
نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبہ میں ہنر مند بنا کرمعاشرے کا مفید شہری بنائیں گے ،شزہ فاطمہ
-
متحدہ عرب امارات کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی ، یواے ای کوپاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر37.44 فیصدکااضافہ ،درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر34.30 فیصدکمی
-
امریکی سفیر کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے اہم ملاقات
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.