اسلام آباد ہائیکورٹ میں سانحہ ڈسکہ پر عدالتی کاروائی کا مکمل بائیکاٹ
منگل 26 مئی 2015 20:04
سلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سانحہ ڈسکہ میں دووکلاء کی ہلاکت پر عدالتی کاروائی کامکمل بائیکاٹ کیاگیا۔
(جاری ہے)
چیف جسٹس محمد انور خان کاسی ،مسٹرجسٹس نورالحق این قریشی ،جسٹس شوکت عزیز صدیقی ،جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامرفاروق کی عدالت میں مقدمات کی سماعت کے لیے کوئی بھی وکیل پیش نہ ہوااور مکمل عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ کیاگیا۔
اور تما بینچوں میں ہونے والے مقدمات کی سماعت ملتوی کردی گئی۔ جبکہ جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں خصوصی عدالت سابق صدر پرویز مشرف غداری کیس خصوصی عدالت کے فیصلے کے خلاف سابق وزیراعظم شوکت عزیز،سابق چیف جسٹس آف پاکستان عبدالحمید ڈوگر اور زاہد حامد کی جانب سے دائر کی گئی درخواستوں کی سماعت بھی غیر معینہ مت تک ملتوی ھوگئیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.