پہلا ون ڈے ، پاکستان نے زمبابوے کو 41رنز سے ہرا دیا
منگل 26 مئی 2015 20:58
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار26مئی ۔2015ء ) پہلے ون ڈے میں اکستان نے زمبابوے کو 41 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی ہے ، قذافی سٹیڈم میں کھیلے جا رہے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستانی اننگز کا آغاز کپتان اظہر علی اور محمد حفیظ نے کیا۔ شروعات میں دونوں اوپنر بلے بازوں نے زمبابوین گیند بازوں کے سامنے محتاط انداز اپنائے رکھا۔
تاہم سیٹ ہونے کے بعد دونوں بلےبازوں نے دلکش سٹروکس کھیلے ۔ کپتان اظہر علی اور محمد حفیظ نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے نصف سنچریاں مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ ٹیم کو 170 رنز کا آغاز فراہم کیا ۔ 170 کے مجموعی سکور پر کپتان اظہر علی اونچی شارٹ کھیلنے کی کوشش میں 79 رنز بنا کر کیچ آئوٹ ہو گئے۔ 174 کے مجموعی سکور پر محمد حفیظ 86 رنز بنا کر بولڈ ہو کر پویلین لوٹ گئے ۔(جاری ہے)
Thanks to Allah finally playing first game at home lots of excitement and emotions, Plz pray for our success. Support Pakistan
— Azhar Ali (@AzharAli_) May 26, 2015
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.