کراچی بندرگاہ پر گزشتہ 24گھنٹوں میں 1لاکھ48ہزار495ٹن کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ
80ہزار375ٹن درآمدی اور 68ہزار120ٹن برآمدی کارگو شامل تھا
منگل 26 مئی 2015 22:09
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) کراچی بندرگاہ پر گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران1لاکھ48ہزار495ٹن کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ کی گئی جن میں سے 80ہزار375ٹن درآمدی کارگو اور 68ہزار120ٹن برآمدی کارگو شامل تھا۔
(جاری ہے)
منگل کو کراچی پورٹ ٹرسٹ سے جاری رپورٹ کے مطابق درآمدی کارگو میں 6ہزار 617ٹن بلک کارگو،46ہزار300ٹن خشک کارگو اور34ہزار34ٹن مائع کارگو جبکہ برآمدی کارگو میں68ہزار120ٹن خشک کارگو شامل تھا۔
کراچی پورٹ ٹرسٹ سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہنڈلنگ کیے گئے درآمدات میں 27ہزار864ٹن کنٹینرائزڈ کارگو،13ہزار819ٹن بلک کارگو جبکہ درآمدات میں 36ہزار808ٹن کنٹینرائزڈ کارگواور31ہزار312ٹن بلک کارگو شامل تھا اس دوران بندرگا ہ پر 9جہاز لنگرانداز ہوئے اور9جہازوں کی روانگی ہوئی جبکہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران 10جہازوں کی آمد اور 5جہازوں کی روانگی متوقع ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.