سید طارق فاطمی سے افغانستان کے نائب وزیر خارجہ حکمت خلیل کرزئی کی ملاقات
بدھ 27 مئی 2015 13:48
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء) پاکستان نے افغانستان میں امن ،استحکام اور افغانیوں کی قیادت میں ہونیوالے مفاہمتی عمل کی حمایت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے تجارت، دفاع وسلامتی ، بارڈر مینجمنٹ میں بہتری سمیت متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے جبکہ دونوں ممالک نے خطے کی سماجی ، اقتصادی ترقی اور امن کیلئے افغانستان میں امن اور سیکیورٹی کیلئے مل کر کام کرنے پرآمادگی کا اظہار کیا ہے۔
دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور سید طارق فاطمی سے افغانستان کے نائب وزیر خارجہ حکمت خلیل کرزئی نے گزشتہ روز ملاقات کی۔ طارق فاطمی نے اس امر پر اطمینان کا اظہار کیا کہ دونوں ممالک سیاسی مکالمہ، تجارت، دفاع وسلامتی ، بارڈر مینجمنٹ میں بہتری اور افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے علاوہ انسداد منشیات ، انفراسٹرکچرجیسے شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ کیلئے تعمیری انداز میں روابط رکھے ہوئے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.