تحریک انصاف پترینڈ پراجیکٹ کے متاثرین کی مکمل حمایت کرتی ہے ،خواجہ فاروق احمد
بدھ 27 مئی 2015 17:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء) تحریک انصاف پترینڈ پراجیکٹ کے متاثرین کے ساتھ پراجیکٹ کی انتظامیہ سے کیے گئے وعدوں کی تکمیل کیلئے انکی جدوجہد کی مکمل حمایت کرتی ہے۔ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی راہنماء خواجہ فاروق احمد نے پترینڈ پراجیکٹ کے متاثرین کے ایک نمائندہ وفد سے دوران ملاقات کیا۔انہون نے کہا کہ پراجیکٹ انتظامیہ کو ہم خبردار کرتے ہیں کہ وہ ملازمین عوام میں نفاق ڈالنے کی پالیسی ترک کر دے۔
مقامی افراد کو مطابق چارٹر آف ڈیمانڈ انکی اہلیت کے مطابق نوکریاں دے۔لاہور فیصل آباد اور دیگر علاقوں سے اپنے رشتہ داروں کو بھرتی کرنے کی پالیسی ترک کر دے۔حکومت آزاد کشمیر کا کردار بھی اس حوالہ سے قابل مذمت ہے۔کہ متاثرین کے احتجاج پر جب بھی کوئی نمائندہ تعمیراتی فرم کنگ ڈانگ وغیرہ سے متاثرین کے مطالبات کے حوالے سے مذاکرات کرنے آیا تو اپنے رشتہ داروں عزیزوں کو بھاری تنخواہ پر بھرتی کرایا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان سے ملاقات ہوئی تو تمام اختلافات ختم ہوجائیں گے، شیر افضل مروت
-
سائفر کیس میں نیا موڑ، ایف آئی اے نے نئے شواہد پیش کرنے کی درخواست دائر کردی
-
مکروہ ہتھکنڈوں اور پرتشدد کارروائیوں سے ہرگز خوفزدہ نہیں ہوں گے،رﺅف حسن
-
توہین عدالت کے قانون کو منسوخی اورججوں کی دوہری شہریت پر قومی اسمبلی میں بل‘حکمران اتحاد کے پاس آئینی ترامیم کے لیے دوتہائی اکثریت نہیں
-
ترک میڈیا کے ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر اہم انکشافات
-
پیپلزپارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی علی حیدر گیلانی کا ہتک عزت بل سے لاعلمی کااظہار
-
'ایئر ٹربولینس' کیا ہے اور کیوں عام ہوتا جا رہا ہے؟
-
رؤف حسن پر حملہ کرنے والی وہی قوتیں ہیں جو ججوں کو دھمکاتی ہیں، عمران خان
-
فرانس اور جرمنی کی انتہائی دائیں بازو کی جماعتیں ایک دوسرے سے جدا
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا وفاق سے پہلے 24مئی کو بجٹ پیش کرنے کا اعلان
-
بجلی کے ٹیرف میں 8 روپے فی یونٹ تک کمی کا فارمولا پیش
-
جرمن مصنفہ جینی ایرپن بیک کی کتاب کیروس کے لیے عالمی بکر پرائز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.