پی ٹی آئی حکومت عوامی خوشحالی ، سوات کی تعمیر و ترقی کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے،ڈاکٹرحیدرعلی
سوات کے عوام کے تحفظات کو دور کرنے کیلئے تجاوزات کی قانونی حیثیت کی وضاحت ،خوازہ خیلہ ،چار باغ میں ذاتی جائیداد پر تعمیر شدہ دکانوں کی مسماری پر مناسب معاوضہ دیا جائے،پارلیمانی سیکرٹری کے پی اسمبلی
بدھ 27 مئی 2015 21:04
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء) خیبر پختونخوا اسمبلی میں پالیمانی سیکرٹری و صوبائی انچارج محکمہ انٹی کرپشن ڈاکٹر حیدر علی خان نے کہا ہے کہ پی کے۔86سوات کے عوام کے تحفظات کو دور کرنے کے لئے تجاوزات کی قانونی حیثیت کی وضاحت اور خوازہ خیلہ اور چار باغ میں ذاتی جائیداد پر تعمیر شدہ دکانوں کی مسماری پر مناسب معاوضہ دیا جائے۔
یہاں سے جاری ہونے والے اپنے ایک پریس ریلیزمیں ڈاکٹر حیدر علی خان نے کہاکہ محکمہ واپڈا سڑکوں کے درمیان لگے ہوئے کھمبے فوری طور پر ہٹا کر مناسب جگہوں پر نصب کرے تاکہ ٹریفک کی روانی میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا جاسکے۔انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی کی حکومت عوامی خوشحالی اور ضلع سوات کی تعمیر و ترقی کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے اور عوام کے بھرپور تعاون سے ہی تمام ترقیاتی منصوبے پایہ تکمیل تک پہنچائے جائیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.