جعفرآبادثقافتی و اسپوٹس فیسٹول شو کا کی پانچ روزہ تقریبات کا شاندار افتتاح
30، مئی کو بہترین کارکردگی دکھانے والے افراد میں نقد انعامات اور شیلڈز تقسیم کیں جائیں گے
بدھ 27 مئی 2015 21:47
ڈیر ہ اللہ یار (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء )ڈیرہ اللہ یار میں جعفرآبادثقافتی و اسپوٹس فیسٹول شو کا کی پانچ روزہ تقریبات کا شاندار افتتاح ، افتتاحی تقریب میں شاندار پروگرام پیش کئے گئے ثقافتی شو کی تقریبات پانچ روز تک جاری رہے گی ۔ 30، مئی کو بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے مختلف افراد میں نقد انعامات اور شیلڈز تقسیم کیں جائیں گے جعفرآباد کلچرل شو کا افتتاح ڈپٹی کمشنر محمد یعقوب غرشین نے کیا اس موقع پر چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل کیپٹن ریٹائرڈ میر زبیر خان جمالی ، ڈی ایس پی غلام حسین ، ایس ڈی ایم شاہ فہد،ای ڈی او کیمونٹی میرعابدحسین رند، اسپورٹس آفیسر عاشق علی چناء ، ایکسئن زرک خان ترین سمیت دیگر ضلعی آفیسران نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
افتتاحی تقریب میں نیزابازی ، کرکٹ ،ٹیبلو سمیت دیگر رنگارنگ پروگرام پیش کئے گئے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر محمد یعقوب غرشین نے کہاکہ کلچرل شو کے منعقد ہونے سے علاقے میں ثقافت کو فروغ اور اسے پروان چڑھانے میں بہت مددملتی ہے اور نوجوان نسل کو اپنے کلچر کے بارے میں معلومات بھی فراہم ہوتی ہیں ایسے کلچرل شو ہرسال منعقد ہونے چاہیے جس میں عوام کو تفریح کے ساتھ اپنی ثقافت کو آگے بڑھانے میں مددملتی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.