چوتھی سوزوکی پنجاب آرم ریسلنگ چمپئن شپ 7 جون سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
جمعرات 28 مئی 2015 13:28
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 مئی۔2015ء) پنجاب آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام چوتھی سوزوکی پنجاب آرم ریسلنگ چمپئن شپ 7 جون سے شہباز شریف سپورٹس مپلیکس، راولپنڈی میں شروع ہوگی۔
(جاری ہے)
راولپنڈی ڈویژنل آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری انور سجاد نے بتایا کہ چمپئن شپ میں پنجاب کے 9 ڈویژن کے مرد اور خواتین شرکت کریں گے، جن میں راولپنڈی، لاہور، گجرنوالہ، سرگودھا، فیصل آباد، ساہیوال، ملتان، ڈیرہ غازی خان اور بہاولپور شامل ہیں میزبانی کے فرائض راولپنڈی کو دیئے گئے ہیں اور یہ چمپئن شپ دو روز تک جاری رہے گی۔
انور سجاد نے بتایا کہ تیاری کے سلسلہ میں آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سید طاہر عباس کاظمی کی صدارت ہوچکا ہے جس میں چمپئن شپ کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ چمپئن شپ میں شرکت کے سلسلہ راولپنڈی ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں ٹرائلز 6 جون کو شہباز شریف سپورٹس، راولپنڈی میں ہونگے، ٹرائلز میں چکوال، اٹک، میانوالی، راولپنڈی اور جہلم کے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں اور ٹیم کا چناؤ میرٹ کی بنیاد پر کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.