پاکستان بیت المال غریب اور مستحق افرادکی فلاح و بہبود کے لئے مختلف پراجیکٹس پر کام کر رہا ہے،چیئر مین
جمعرات 28 مئی 2015 14:59
اسلام آباد ۔ 28 مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 مئی۔2015ء) ایف نائن پارک میں تھیلیسیمیا سینٹر میں 150 بچوں کی رجسٹریشن کے بعد 96 بچوں کا علاج شروع ہو چکا ہے۔ بدھ کو یہاں تھیلیسیمیا انفارمیشن ڈیسک کے افتتاح کے موقع پر طبی حکام نے بتایا کہ تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لئے ابتدائی طور پر 20 بیڈز کا ہسپتال بنایا گیا ہے جس میں سے 4 بیڈ ایمرجنسی مریضوں کے لئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تھیلیسیمیا کے مرض کو ختم کرنے کے لئے عوام میں شعور اجاگر کرنے کے لئے بیت المال نے آگاہی مہم شروع کر رکھی ہے اور مختلف کالجوں اور یونیورسٹیوں میں خون کے عطیات لئے جاتے ہیں تاکہ لوگوں میں تھیلیسیمیا کے بارے میں شعور پیدا ہو۔ خون کے عطیات کے حوالے سے بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ابھی تک نمل یونیورسٹی، اسلامک یونیورسٹی، راولپنڈی میڈیکل کالج اور فیڈرل کالج میں کیمپس لگائے جا چکے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
دوہزار تئیس میں ایشیا سب سے گرم اور موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ خطہ رہا
-
جرمن شہر ڈریسڈن میں ایس پی ڈی کے ایک سیاستدان پر حملہ
-
ٹریبونل میں زیرالتواء 2700ارب کے ٹیکس کیسز سے متعلق قانون بن چکا ہے
-
9 مئی 2023 کو ایک سیاسی جماعت نے سوچی سمجھی سازش اور منصوبہ بندی کے تحت حساس تنصیبات ، یاد گار شہداء اور پاکستان کی اساس پر حملہ کیا ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی پریس کانفرنس
-
نائب وزیراعظم،وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار گیمبیا کے شہر بنجول میں منعقد ہونے والی 15ویں اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ، دفترخارجہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
پاکستان حج اینڈ عمرہ ایگزیبیشن 2024 پہلی اور منفرد حج و عمرہ نمائش اور ٹریننگ کا انعقاد ، (کل )بھی نمائش جاری رہے گی
-
سیکڑوں ارب کے زیر التوا ٹیکس کیسز: ایف بی آر کو اہم قانونی اختیارات مل گئے
-
نائب وزیراعظم ،وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے بنجول شہر کے لارڈ میئر کی ملاقات
-
وزیرِاعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداواردیکھے، انوارالحق کاکڑ
-
وزیراعظم کو لاعلم رکھ کر 98 ارب کی گندم درآمد کرلی گئی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختون خواہ اوربلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.