پشاور،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا میوزیم دورہ
جمعہ 29 مئی 2015 16:23
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے وفد نے کمیٹی کے چےئرمین ایم این اے سراج احمد خان اور ایم این اے ساجدہ ذوالفقار کی قیادت میں جمعہ کے روز پشاور میوزیم کا دورہ کیا۔
(جاری ہے)
وفد کے ممبران نے پشاور میوزیم میں رکھے گئے نایاب نوادرات خصوصاً گندھارا تہذ یب بدھ مت تہذیب اور قرآنی آیات ، قدیم نسخوں اور 1857ء کی جنگ آزادی میں استعمال ہونے والے حربی آلات میں اپنی گہری دلچسپی ظاہر کی ڈائریکٹر میوزیم نے دورے پر آئے ہوئے مہمانوں کو بریفنگ دیتے ہوئے پشاور میوزیم کی تاریخی حیثیت و افادیت کے بارے میں اُنہیں آگاہ کیا۔
اس موقع پر وفد کے اراکین نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ خیبر پختونخوا تاریخی لحاظ سے بہت اہمیت کا حامل خطہ ہے اورخصوصاً چارسدہ، تحت بھائی ، سوات ، مردان کے علاوہ صوب کی کئی مقامات پر آثار قدیمہ کے نایاب نوادرات بکثرت موجود ہیں جو نہ صرف ملکی بلکہ غیر ملکی سیاحوں کیلئے بھی دلچسپی کا باعث ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.