جماعةالدعوة ہجرت پر مجبور ہزاروں روہنگیا مسلمانوں کی بھرپور امداد کر رہی ہے،انڈونیشیا میں میں ابتدائی طور پر لاکھوں روپے مالیت کی اشیائے ضروریہ تقسیم کی گئی ہیں، جلد مزید امدادی سامان بھجوایا جائے گا
امیر جماعةالدعوة حا فظ سعید کا جمعہ کے اجتماع سے خطاب
جمعہ 29 مئی 2015 16:57
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء) امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ جماعةالدعوة میانمار میں تشددسے ہجرت پر مجبور ہزاروں روہنگیا مسلمانوں کی بھرپور امداد کر رہی ہے۔ انڈونیشیا میں پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں میں ابتدائی طور پر لاکھوں روپے مالیت کی اشیائے ضروریہ تقسیم کی گئی ہیں۔ جلد مزید امدادی سامان بھجوایا جائے گا۔
مخیر حضرات مظلوم روہنگیا مسلمانوں کی امداد کیلئے آگے بڑھیں اور ان کی مددکا فریضہ سرانجام دیں۔جامع مسجد القادسیہ میں خطبہ جمعہ کے دوران ہزاروں افراد کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ برما میں مسلمانوں پر ظلم و ستم کی انتہا کر دی گئی ہے۔ بدھسٹوں کی جانب سے بڑی تعداد میں نہتے مسلمانوں کا قتل عام کیا گیاجس پر ہزاروں مسلمانوں ہجرت کر کے دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.