امریکی پولیس نے رواں سال کے 5 ماہ میں 385 افراد ہلاک کر دیئے
زیادتی کا نشانہ بننے والوں کی عمریں 16 سے 83 سال کے درمیان ہیں 93 افراد ذہنی بیمار بھی تھے رپورٹ
اتوار 31 مئی 2015 14:14
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 مئی۔2015ء) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکی پولیس نے رواں سال کے پانچ ماہ میں 385افراد کو فائرنگ یا تشدد کرکے قتل کرچکی ہے۔اخبار کے مطابق امریکی پولیس نے رواں سال کے پانچ ماہ میں 385 افراد کو فائرنگ یا تشدد کرکے قتل کرچکی ہے۔
(جاری ہے)
اخبار کے مطابق پولیس کے تشدد سے مرنے والوں میں آدھی اقلیت سے تعلق رکھنے والوں کی ہے دو تہائی سیاہ فام امریکی شہری بھی ان افراد میں شامل ہیں۔
پولیس کی زیادتی کا نشانہ بننے والوں کی عمریں 16 سے 83 سال کے درمیان ہیں جن میں 93 افراد ذہنی بیمار بھی تھے۔واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ہر روز دو یا زائد افراد پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہوجاتے ہیں۔ اخبار نے اس خدشے کا بھی اظہار کیا کہ اصل اعداد و شمار اس سے کہیں زیادہ بھی ہوسکتے ہیں۔ اخبار کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ تعداد گزشتہ برسوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
لبنان میں پیجرزدھماکوں کے بعد تائیوان میں گرفتاریاں، تفتیش
-
ٹرمپ نے نیا جھگڑا کھڑا کردیا، ووٹرزرجسٹریشن کے طریقہ کار چیلنج
-
امریکی صدر جوبائیڈن نے شرح سود میں کمی امریکی معیشت کیلئے اچھی خبر قرار دیدیا
-
اسرائیلی بربریت کی انتہا، فلسطینیوں کی لاشیں چھت سے پھینک دیں
-
سعودی عرب میں قومی دن پر ایک ساتھ 4 چھٹیاں مل گئیں
-
بھارتی سپریم کورٹ کا یوٹیوب چینل ہیک ہو گیا
-
پیجرزاسرائیلی انٹلیجنس نے تیارکیے، امریکی اخبار
-
لبنان، واکی ٹاکی ڈیوائسزمیں دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 20 ہوگئی
-
نیتن یاہو کے قتل کی مبینہ سازش کا الزام، 1 شخص گرفتار
-
چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے امریکا پاکستان کے ساتھ ہے،بائیڈن
-
یو اے ای کے صدرپیرسے امریکہ کے سرکاری دورے کا آغاز کریں گے، امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ باہمی دلچسپی کے مختلف علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے
-
اسرائیلی فوجی سربراہ کی حزب اللہ کو دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.