پنجاب بھر کے تمام زنانہ و مردانہ کالجز میں موسم گرماکی تعطیلات جمعرات سے شروع ہوں گی
اتوار 31 مئی 2015 16:11
جھنگ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 مئی۔2015ء) پنجاب بھر کے تمام زنانہ و مردانہ کالجز میں موسم گرماکی تعطیلات 4 جون بروز جمعرات سے شروع ہوں گی جس کیلئے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے باقاعدہ سرکلر بھی جاری کردیاگیاہے۔
(جاری ہے)
یہاں یہ امر قابل ذکرہے کہ محکمہ تعلیم سکولز ایجوکیشن پنجاب نے صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں آج یکم جون بروزپیر سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیاتھا لیکن اس کے برعکس ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 4جون بروز جمعرات سے تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کیاہے۔
مذکورہ سرکلر کے مطابق پنجاب بھر کے تمام زنانہ و مردانہ کالجز 4جون سے 14 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات کیلئے بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم کے ذرائع نے بتایاکہ پرائیویٹ تعلیمی ادارے بھی مذکورہ شیڈول کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات کے پابند ہوں گے بصورت دیگر ان کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی اور ان کی رجسٹریشن منسوخ کرنے سے بھی گریز نہیں کیاجائیگا۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.