پاک بھارت کرکٹ سریز کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا،بھارتی وزیر خارجہ
اتوار 31 مئی 2015 23:13
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 مئی۔2015ء) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے واضح کیا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سریز کے حوالے سے تاحال کوئی بھی فیصلہ نہیں ہوا۔
(جاری ہے)
اتوار کو بھارتی میڈیاکے مطابق پاک بھارت کرکٹ سریز کے حوالے سے وزیر خارجہ سشما سوراج کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے تاحال کوئی بھی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے اس طرح کی معلومات کہاں سے آئی ہیں کہ دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ سریز کا فیصلہ ہوگیا ہے ابھی اس بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔
واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چےئرمین شہریار خان نے حالیہ دورہ بھارت کے دوران بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر جگموہن ڈالمیا کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں دونوں ممالک کی ٹیموں کے درمیان رواں سال دسمبر میں یواے ای میں 3 ٹیسٹ ،5 ون ڈے اور 2 ٹی ٹونٹی میچز کی سریز کی تجویز پیش کی تھی ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.