پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ : احمر عباس نے اپ سیٹ کرتے ہوئے سنگلز ٹائٹل جیت لیا
پیر 1 جون 2015 14:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جون۔2015ء) پاکستان ٹین پین باؤلنگ فیڈریشن اورلیئر سٹی باؤلنگ کلب کے تعاون سے پاکستان اوپن ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے فیصلہ کن معرکہ میں کراچی کے 22سالہ احمر عباس نے شاندار پرفار منس کی بدولت اپ سیٹ کرتے ہوئے سنگلز ایونٹ کا ٹائل جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا جبکہ ٹیم ایونٹ اور ڈبلز مقابلوں میں بھی کراچی نے پہلی پوزیشن اپنے نام کی ۔
تفصیلات کے مطابق لیئر سٹی باؤلنگ کلب اسلام آباد میں کھیلے جانیوالے میگا ٹورنامنٹ کے ٹیم ایونٹ کے فائنل میں کراچی نے1432پوائنٹس کیساتھ ٹائٹل اپنے نام کیا جبکہ ملتان 1346پوائنٹس کیساتھ دوسرے اور اسلام آباد 1326پوائنٹس کیساتھ تیسرے نمبر پر رہا ۔ ڈبلز مقابلوں میں کراچی کے علیم آغا اور احمر عباس نے 742پوائنٹس کیساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ،اسلام آباد سے اعجاز الرحمن اور عاشق علی 73پوائنٹس کیساتھ دوسری جبکہ اسلام آباد کے ہی سلیم بیگ اور محمد حسین چھٹہ نے 693پوائنٹس کیساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.