رمضان المبارک میں مدنی دسترخوان قائم کرنے کے لئے مخیر حضرات کی بھر پور حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے،حاجی محمد نواز
پیر 1 جون 2015 23:02
گجرات( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جون۔2015ء) وزیر اعلی پنجاب کے مشیر حاجی محمد نواز نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران صوبے کے تمام اضلاع میں مدنی دسترخوان قائم کرنے کے لئے مخیر حضرات کی بھر پور حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے اس مقصد کے لئے گجرات میں بھی انتظامیہ اور سیاسی قیادت کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈی سی او آفس میں اعلی سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ، ایم پی ایز حاجی عمران ظفر، میجر (ر) معین نواز، چوہدری اشرف دیونہ ، اے ڈی سی عرفان علی کاٹھیا ، ڈی او سی وقار خاں ، اسسٹنٹ کمشنرز میاں اقبال مظہر ، افشاں رباب ، ڈی او سوشل ویلفیئر امجداقبال کلیئر ، مسلم لیگ ن کے راہنما حاجی ناصر محمود ، جاوید بٹ ، چوہدری اشرف ریحانیہ ، سیف الرحمن بھٹی اور این جی اوز کے نمائندگان بھی اس موقع پر موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.