شمالی وزیرستان ٗجیٹ طیاروں کی بمباری میں آٹھ شدت پسند ہلاک ٗ پانچ ٹھکانے تباہ

شمالی وزیرستان میں بچے کچے دہشتگرد وں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کردیاگیا

بدھ 3 جون 2015 17:40

شمالی وزیرستان ٗجیٹ طیاروں کی بمباری میں آٹھ شدت پسند ہلاک ٗ پانچ ٹھکانے ..

دتہ خیل(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جون۔2015ء) شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں جیٹ طیاروں کی بمباری میں آٹھ شدت پسند ہلاک اور پانچ ٹھکانے تباہ کردیئے گئے اطالعات کے مطابق شمالی وزیرستان میں بچے کچے دہشتگرد وں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کردیاگیا،جیٹ طیاروں نے تحصیل دتہ خیل کے علاقے شیرانی مدا خیل میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا،فضائی کارروائی میں آٹھ دہشتگرد مارے گئے،بمباری سے دہشتگردوں کے پانچ ٹھکانے بھی تباہ کر دئیے گئے۔

متعلقہ عنوان :