کراچی کی مختلف جامعات میں کل ہونے والے تمام امتحانات منسوخ کردیے گئے

muhammad ali محمد علی بدھ 3 جون 2015 22:59

کراچی کی مختلف جامعات میں کل ہونے والے تمام امتحانات منسوخ کردیے گئے

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 جون 2015 ء) کراچی کی مختلف جامعات میں کل ہونے والے تمام امتحانات منسوخ کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کی جانب سے کراچی میں 2 روزہ سوگ منائے جانے کے اعلان کے بعد کراچی کی مختلف جامعات بشمول کراچی یونیورسٹی، سرسید یونیورسٹی کی جانب سے کل ہونے والے تمام امتحانات کو منسوخ کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جامعات کے حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :