اپنی اداکاری کی صلاحیتوں کو پہلے سے جانتی تھی ‘ کنگنا رناوت
جمعرات 4 جون 2015 15:58
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جون۔2015ء) کنگنا رناوات فلم تنوویڈز منوکی کامیابی کے بعد سو کروڑ کے کلب میں شامل ہوگئی ہیں نے کہا ہے کہ اپنی اداکاری کی صلاحیتوں کو پہلے سے جانتی تھی اس لیے مجھے لوگوں کی رائے سے کوئی فرق نہیں پڑتایہ بات اداکارہ نے ایک انٹرویو کے دوران کہی۔
(جاری ہے)
کنگنا رناوت کا کہنا تھا کہ گزشتہ برس ریلیز ہونے والی فلم کوئین بھی باکس آفس پر خاصی کامیاب رہی اوررواں برس تنوویڈزمنو نے مجھے کامیابی کی نئی منزل پر پہنچادیا اور یہ صرف میری اداکاری کی صلاحیتوں کے باعث ہی ہوا ہے اگر میں لوگوں کی تنقید کی پروا یا اس پر سوچ بچار کرتی تو آج اس مقام پر نہیں ہوتی جس پر ہوں ایک سوال کے جواب میں کنگنا نے کہا کہ اپنے کیرئیر کے متعلق کسی شک وشبے میں نہیں ہوں مجھے اس بات پر پورا اعتماد ہے کہ انسان جس چیز کی کوشش کرے وہ حاصل کرلیتا ہے۔
فلم بین ، بالی ووڈ میں ہدایتکار،فلمسازاور نقاد”ونس اپان اے ٹائم ان ممبئی“،”وہ لمحے“ ، ”لائف ان اے میٹرو“فلموں سے ہی میری اداکاری سے واقف ہوگئے تھے اور اپنی اس صلاحیت کو وقت کے ساتھ ساتھ میں بہت زیادہ بہتر بنایا ہے جو کوئین اور تنو ویڈز منو کی کامیابی کا ثبوت ہے کنگنا جنھیں کوئین کی کامیابی کے بعد کئی فلموں میں کاسٹ کرلیا گیا ہےمزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.