خضدا ر میں طو فا نی با رشیں، سیلا بی ریلہ 22افراد کو بہا لے گیا ، 13 کی لا شیں بر آمد ، دیگر کی تلاش کاسلسلہ جاری
شاہ نورانی میں شدیدبارشوں کے باعث سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع
جمعرات 4 جون 2015 20:04
خضدار/کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جون۔2015ء) بلو چستان کے ضلع خضدا ر کی تحصیل سا رونہ میں گزشتہ شب طو فا نی با رش کے بعد مینا ر کے علا قے میں سیلا بی ریلہ 22افراد کو بہا لے گیا جن میں بچے خواتین اور دوسرے افراد شامل ہیں ،بہہ جا نے والے افراد میں سے 13کے لا شیں آخری اطلا عا ت تک نکا لی جا چکی تھیں جبکہ دوسروں کی تلا ش کے لئے ریسکیو آپریشن کا سلسلہ جا ری ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کی ہدایت پرخضدارکے علاقے شاہ نورانی میں شدیدبارشوں کے باعث سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں ۔
اطلا عات کے مطا بق گزشتہ شب خضدار میں طو فا نی با رش کے بعد تحصیل سا رونہ کے علا قے مینا ر میں سیلا بی ریلہ 22افراد کو بہا لے گیا جن میں خواتین بچے اور دیگر افراد شا مل ہیں طو فا نی با رش سے مکا نا ت کو بھی شدید نقصان پہنچنے کی اطلا عات مو صو ل ہو ئیں ہیں ،گزشتہ شب ریلے میں بہہ جا نے والے افراد میں سے آخری اطلا ت تک 13افراد کی لا شیں ہی نکا لی جا سکی تھیں جبکہ دیگر کی لا شوں کا کا م جا ری ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.