انگلش ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ، سعید اجمل کو کیریئر میں پہلی بار 50رنز کی پٹائی برداشت کرنے پڑی
ہفتہ 6 جون 2015 14:29
ناتھمپٹن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار6جون۔2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کے آف سپنر سعید اجمل نے اپنے ٹی ٹونٹی کیریئر میں پہلی بار باؤلنگ سپیل میں 50رنز سے زیادہ کی پٹائی برداشت کی ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق انگلینڈ میں جاری نیٹ ویسٹ بلاسٹ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں سعید اجمل کی ٹیم وورسٹر شائر اور پاکستان کی ٹی ٹونٹی کپتان شاہد آفریدی کی ٹیم ناتھمپٹن شائر آمنے سامنے آئی اور وورسٹر شائر نے معین کی 90رنز کی دھواں دھار اننگز کی بدولت مقررہ 20اوورز میں 3وکٹوں پر 211رنز بنا ڈالے۔
ہدف کے تعاقب میں ناتھمپٹن شائر نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا تاہم یہ ہدف ان کے لیے بہت زیادہ شامل ہوا اور وورسٹر شائر نے میچ 14رنز سے جیت لیا۔ میچ میں وورسٹر شائر کے پاکستانی سپنر سعید اجمل نے اپنے ٹی ٹونٹی کیریئر میں پہلی مرتبہ 50رنز سے زیادہ کی مار کھائی،انہوں نے اپنے 4اوورز میں 53رنز دیکر 3وکٹیں حاصل کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.