پنجاب میں باکسنگ میں بہت زیادہ ٹیلنٹ موجود ہے ‘یوسف بٹ
منگل 9 جون 2015 13:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 جون۔2015ء) پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے جوائنٹ سیکرٹری یوسف بٹ نے کہا ہے کہ فیڈریشن کے صدر اور سیکرٹری کے درمیان سرد جنگ کی وجہ سے کھیل کو نقصان ہو رہا ہے۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کی موجودہ باڈی کے قیام سے آج تک ایک بھی جنرل کونسل اجلاس بلایا نہیں گیا ہے۔ سیکرٹری اقبال حسین اپنی مرضی کے کھلاڑیوں کو بیرون ملک ٹریننگ کے لیے بھجوا کر اپنی اجارہ داری بنائے ہوئے ہے جو اس بات کا کی عکاسی کرتا ہے کہ پاکستان باکسنگ میں ون مین شو چل رہا ہے۔
خصوصی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ سیکرٹری فیڈریشن اقبال حسین سابق سیکرٹری اور محکموں کے آفیشلز کو خوش کرنے کے لیے ان کے کھلاڑیوں کو کیمپ میں طلب کیا جاتا ہے۔ یوسف بٹ کا کہنا تھا کہ پاکستان باکسنگ میں میڈل کی آخری امید محمد وسیم رہ گئے ہیں اگر اس طرح من مرضی جاری رہی تو وہ دن دور نہیں جب ملک میں پاکستان باکسنگ کا کوئی نام لیوا بھی باقی رہے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.