نریندر مودی مسلمانوں کیخلاف باتیں کر کے بھارت کو ترقی کی راہ پر گامزن نہیں کر سکتے ‘ ہمیں مسلمان ہونے پر فخر ہے ‘ کوئی زبردستی ہمارا مذہب تبدیل نہیں کرا سکتا‘ ہم مذہب اور ملک کا دفاع کرنا جانتے ہیں،بھارتی رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کا لوک سبھا سے خطاب
بدھ 10 جون 2015 00:20
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 جون۔2015ء) بھارتی لوک سبھا کے مسلمان رکن اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی مسلمانوں کیخلاف باتیں کر کے بھارت کو ترقی کی راہ پر گامزن نہیں کر سکتے ‘ ہمیں مسلمان ہونے پر فخر ہے ‘ کوئی زبردستی ہمارا مذہب تبدیل نہیں کرا سکتا‘ ہم مذہب اور ملک کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔
وہ بھارت کی لوک سبھا میں خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی لوک سبھا کے رکن اسد الدین اویسی نے بھارتی وزیر اعظم کا اصل چہرہ بے نقاب کرتے ہوئے کہا کہ جب وزیر اعظم نریندر مودی نے حلف اٹھایا اور ان سے پوچھا گیا کہ ان کا مذہب کیا ہے تو انہوں نے سب سے پہلے بھارت اور جب پوچھا گیا کہ کتاب کونسی ہے تو کہا کہ ہندوستان کا آئین تو ان دو چیزوں کو مد نظر رکھتے ہوئے میں کہتا ہوں کہ مسلمانوں کو دباؤ ڈال کر ان کے مذہب تبدیل نہیں کرا سکتے اور نہ ہی کوئی ایسا قانون بنا سکتے اور جتنی بھی تنظیمیں اس قسم کا قانون بنوانا چاہتی ہیں اس سے نہ تو ہندوستان مضبوط ہو گا اور نہ ہی آگے بڑھے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.