علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ذرائع ابلاغ کے ’’ضابطہ اخلاقیات‘‘ کے زیر عنوان ’’میڈیا ڈائیلاگ سیشن‘‘کل ہوگا
تقریب کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی کریں گے
بدھ 10 جون 2015 18:04
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ذرائع ابلاغ کے ’’ضابطہ اخلاقیات‘‘ کے زیر عنوان (کل )جمعرات کو دن 11بجے اکیڈمک کمپلیکس میں ’’میڈیا ڈائیلاگ سیشن‘‘ منعقد ہوگا۔ تقریب کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی کریں گے۔
(جاری ہے)
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے عام لوگوں میں اہم قومی مسائل کے بارے میں آگہی اور شعور بیدار کرنے کے لئے میڈیا ڈئیلاگ سیریز شروع کی ہوئی ہے اور گذشتہ چھ ماہ کے دوران کئی میڈیا ڈائیلاگ سیشن منعقد ہو چکے ہیں۔
میڈیا ڈائیلاگ کا ایک اور بڑا مقصد ملک کی سماجی اور اقتصادی ترقی کے لئے ملک میں ایک پرامن، تعمیری اور صحت مند ماحول پیدا کرنے کے لئے میڈیا کے ساتھ یونیورسٹی کے روابط کو مزید مضبوط بنانا بھی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.