بھارت پاکستان کو گجرات سمجھنے کی غلطی نہ کرے،رہنماء پاکستان پیپلزپارٹی
بدھ 10 جون 2015 22:08
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر سینیٹر سعید غنی ، سینیٹر ڈاکٹر کریم خواجہ اور سینیٹر عاجز دھامرا نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور بھارتی وزیر خارجہ کی جانب سے پاکستان کے خلاف مسلسل ہرزہ سرائی کو دیوانے کی بڑ قرار دیتے ہوئے بھارت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ پاکستان کو گجرات سمجھنے کی غلطی نہ کرے۔
پی پی پی میڈیا سیل سے بدھ کو جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان خطے کا ایک اہم اور ذمہ دار ملک ہے جس نے عالمی امن و استحکام کیلئے دنیا کے کسی بھی ملک اور قوم سے زیادہ قربانیاں دی ہیں۔ اگر پاکستان بھی جارحانہ عزائم کی پالیسی اپنا لے تو بھارت کو لینے کے دینے پڑ جائینگے لیکن پاکستان پڑوسی ممالک کے ساتھ بھائی چارے اور باہمی امن و استحکام کے اصولوں پر کاربند ذمہ دار ملک ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.