رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ کی وافر و مقررہ نرخوں پر فراہمی اور افطاری کے اوقات میں ٹریفک کیلئے فوری مربوط اقدامات یقینی بنائے جائیں،ایوان صنعت وتجارت فیصل آباد
جمعرات 11 جون 2015 14:21
فیصل آباد ۔11 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) ایوان صنعت وتجارت فیصل آباد کے سینئر نائب صدر ندیم اللہ والا نے رمضان المبارک کے سلسلہ میں اشیائے ضروریہ کی وافر و مقررہ نرخوں پر فراہمی اور افطاری کے اوقات میں ٹریفک کیلئے فوری مربوط اقدامات یقینی بنانے کی اپیل کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ فیصل آباد شہر نہر اور ریلوے لائن کی وجہ سے 2 حصوں میں تقسیم ہے جس کے مشرقی اور مغربی حصے کو آپس میں ملانے کیلئے صرف 4 بالائی پل ہیں۔
انہوں نے کہاکہ شہر کے قریب ترین ہونے کی وجہ سے جھال خانوآنہ کے پل پر سب سے زیادہ دباوٴ ہوتا ہے جو انڈر پاس کی تعمیر کی وجہ سے گزشتہ کئی ماہ سے بند ہے۔ انہوں نے کہا کہ عید کی وجہ سے رمضان المبارک کے دوران کاروباری سرگرمیاں مزید بڑھ جائیں گی جس کی وجہ سے شہر کی ٹریفک کا تمام تر بوجھ طارق آباد پل پر منتقل ہو جائیگا اس طرح جھال کے انڈر پاس کی تعمیر کی وجہ سے سمندری کی طرف سے آنے والی ٹریفک بھی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.