سی ٹی او لاہور کی شہر میں سکیورٹی اور امن وامان کے حوالے ایس پیز اور ڈی ایس پیز سے میٹنگ
جمعرات 11 جون 2015 16:21
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) چیف ٹریفک آفیسرلاہور طیب حفیظ چیمہ نے شہر میں سکیورٹی اور امن وامان کے حوالے سے سی ٹی او آفس میں ایس پیز اور ڈی ایس پیز سے میٹنگ کی ۔انہوں نے کہا کہ مشکوک گاڑیوں اور مشکوک افراد کی سرکوبی کیلئے اہم مقامات سمیت شہر کے داخلی وخارجی راستوں پر مخصوص ناکے لگائے جائیں اور خاص طور پر رنگدار شیشے،غیر نمونہ اور بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں کے خلاف انسدادی کارروائی یقینی بنائیں۔
انہوں نے پولیس افسران کو ہدایت کی کہ شہریوں سے رویہ شائستہ رکھتے ہوئے پولیس عوام دوستی کے رشتے کو مضبوط بنایا جائے تاہم ٹریفک قوانین کی پابندی بھی ہرممکن یقینی بنائی جائے گی ۔طیب حفیظ چیمہ نے کہا کہ گذشتہ7ماہ کے دوران کالے شیشے،غیر نمونہ اوربغیر نمبرپلیٹ 127410گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی گئی جن میں رنگدار شیشے والی65891،غیر نمونہ نمبر پلیٹ38388اور بغیر نمبر پلیٹ23131گاڑیاں شامل ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.