کراچی اسٹاک مارکیٹ دنیا کی اْبھرتی ہوئی مارکیٹ بننے کے قریب
مورگن اینڈ اسٹینلینے کراچی اسٹاک مارکیٹ کیایمرجنگ مارکیٹس میں شامل کرنیکاعندیہ دیدیا
جمعرات 11 جون 2015 17:45
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) اسٹاک مارکیٹ کھویا ہوا مقام حاصل کرنے کے قریب ہیں، مورگن اسٹینلے نے ایمرجنگ مارکیٹس میں شامل کرنے کا عندیہ دے دیا، مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روزبھی تیزی دیکھی گئی۔
(جاری ہے)
مورگن اینڈ اسٹینلینے کراچی اسٹاک مارکیٹ کیایمرجنگ مارکیٹس میں شامل کرنیکاعندیہ دیدیا ہے، شمولیت کیلئے2016میں جائزہ لیا جائیگا، آٹھ سال پہلے کراچی اسٹاک ایکسچینج کو ایم ایس سی آئی ایمرجنگ مارکیٹس سے نکال دیا گیا تھا۔
کراچی اسٹاک ایکسچینج کے ایم ڈی ندیم نقوی نے اس پیشرفت کو اہم کامیابی قراردیا ہے۔کراچی اسٹاک ایکسچینج اس وقت ایم ایس سی آئی فرنٹیئرمارکیٹس انڈیکس میں ہے، جہاں اس کا ویٹج9فیصد ہے جبکہ ایمرجنگ مارکیٹس میں شمولیت کے بعد پاکستانی اسٹاک مارکیٹ کاویٹج صرف صفراعشاریہ ایک دوسے 0۔5 فیصد تک ہوگا۔ندیم نقوی کا کہنا ہے کہ ایمرجنگ مارکیٹس میں شامل ہونا فائدے کا سودا ہے، نقصان کا نہیں۔ `مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے اضافہ
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.