انگلش ٹی ٹونٹی:آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا بلا چل پڑا
جمعہ 12 جون 2015 11:40
نارتھمپٹن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار12جون۔2015ء) انگلش نیٹ ویسٹ بلاسٹ ٹی ٹونٹی میں آل راؤنڈر شاہد آفرید ی ڈربی شائر کے خلاف میچ میں باؤلنگ میں تو کچھ خاص کاکر دگی دکھانے میں ناکام رہے تاہم بلے بازی میں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کے خوب جوہر دکھائے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق انگلش نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی بلاسٹ میں نارتھمپٹن شائر اور ڈربی شائرکی ٹیمیں نارتھمپٹن کے مقام پر آمنے سامنے آئیں۔
ڈربی شائر نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 7وکٹوں پر 166رنز بنا ڈالے۔ نارتھمپٹن شائر کے پاکستانی آ ل راؤنڈر شاہد آفریدی نے اپنے 4اوورز میں 28رنز دیکر 1شکار کیا۔نارتمپٹن شائر نے مطلوبہ ہدف 18ویں اوور میں پورا کر لیا جس میں ڈیو ڈ ولی کے 60رنز کے ساتھ شاہد آفریدی نے بھی 17گیندوں پر 5چوکوں اور 1چھکے کی مد د سے 34رنز بنا کر اہم کر دار ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.