تائیکوانڈوکوچنگ کورس 13جون سے اسلام آباد میں شروع ہوگا
جمعہ 12 جون 2015 11:58
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے زیراہتمام کوچنگ کورس 13سے 16جون تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہوگا۔
(جاری ہے)
پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل (ر) وسیم احمد جنجوعہ کے مطابق کوچنگ کورس میں کوالیفائیڈ کوچز کی تربیت کیلئے موثر حکمت عملی ترتیب دے دی ہے اور انہیں پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری اور انٹر نیشنل ریفری مرتضیٰ حسن کوچز کو تربیت دینگے۔
وسیم احمد جنجوعہ نے کہا کہ فیڈریشن نے ملک بھر میں کوالیفائیڈ کوچز کی تربیت کیلئے کورسز شروع کئے ہیں تاکہ ان کی مہارتوں میں مزید نکھار آسکے۔ انہوں نے بتایا کہ فیڈریشن نے یکم سے12 مئی تک سندھ میں کوچنگ کورس کا انعقاد کیا اس کے بعد 14سے 22 مئی تک لاہور میں کوچنگ کورس منعقد ہوا جس میں کوالیفائیڈ کوچز نے شرکت کی جبکہ پشاور میں کوچنگ کورس کا انعقاد 30 مئی کو کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.