اسرائیلی فوج نے چار فلسطینی لڑکوں کے قتل کی تحقیقات روک دینے کا اعلان کردیا
جمعہ 12 جون 2015 17:31
مقبوضہ بیت المقدس۔ 11 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) اسرائیلی فوج نے گزشتہ برس غزہ کے ساحل پر چار فلسطینی لڑکوں کے قتل کی تحقیقات روک دینے کا اعلان کردیا ہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک فوجی بیان میں کہا گیا ہے کہ تفتیشی عمل اپنے انجام کو پہنچ گیا ہے اور ان چاروں لڑکوں کی ہلاکت کا ذمہ دار کسی کو بھی نہیں ٹھہرایا جا سکا۔واضح رہے کہ جولائی 2014ء میں اسرائیلی بمباری کے دوران غزہ کے ساحل پر کھیلتے ہوئے چار فلسطینی لڑکے ہلاک ہو گئے تھے۔ ان کی عمریں نو سے گیارہ برس کے درمیان تھیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق گزشتہ برس غزہ میں پچاس روز تک جاری رہنے والی لڑائی میں ہلاک ہونے والے بائیس سو افراد میں سے 540 بچے تھے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.