ڈی جی رینجرکا بیان سندھ حکومت کیخلاف چارج شیٹ نہیں ہے،نثار احمد کھوڑو
بیان میں جن مسائل کی طرف اشارہ کیا گیا وہ آج یا کل پرسوں کے نہیں، برسوں پرانے ہیں،وزیر تعلیم سندھ رپورٹ پیش کرنے کا بہترفورم اپیکس کمیٹی ہی ہے،حکومت امن و امان کی بحالی کیلئے کام کررہی ہے ،پریس کانفرنس سے خطاب
جمعہ 12 جون 2015 18:37
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) سندھ کے سینئروزیرتعلیم نثاراحمدکھوڑونے کہاہے کہ ڈی جی رینجرکا بیان سندھ حکومت کے خلاف چارج شیٹ نہیں ہے،بیان میں جن مسائل کی طرف اشارہ کیا گہاہے وہ آج یا کل پرسوں کے نہیں، برسوں پرانے ہیں،رپورٹ پیش کرنے کا بہترفورم اپیکس کمیٹی ہی ہے،بھتہ مافیا،لینڈمافیا اورٹارگٹ کلنگ کے واقعات آج کی پیداوارنہیں بلکہ یہ آمرانہ حکومتوں کے تحفے ہیں،حکومت امن وامان کی بحالی کے لیے ان عناصرکے خلاف کارروائی کررہی ہے اورآپریشن کے بہترنتائج برآمدہورہے ہیں۔
ان خیالات کا اظہارانہوں نے جمعہ کواپنے دفترمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ نثارکھوڑو نے کہاکہ آمرانہ حکومتوں نے غیرقانونی اسلحہ کوضبط کرنے اورغیرقانونی تارکین وطن کے خلاف کوئی مہم نہیں چلائی اورسندھ میں بدامنی کے لیے برسوں منظم منصوبہ بندی کی گئی اور سازش کے تحت کراچی میں جدید غیرملکی اسلحہ پھیلایا گیا تاہم موجودہ حکومت کی طرف سے امن کی بحالی کے لیے کوششوں سے عدم تحفظ کے احساس کا خاتمہ ہوا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.