اس دفعہ بجٹ عوام کے منتخب نمائندوں نے بنایا ہے، رانا مشہود
جمعہ 12 جون 2015 20:24
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ اس دفعہ بجٹ کی انفرادیت یہ ہے کہ اسے عوام کے منتخب نمائندوں نے بنایا ہے۔ پہلے بیوروکریٹس بنا کر ارکان اسمبلی سے سٹیمپ لگوالیتے تھے۔ انہوں نے کہا تعلیمی بجٹ میں اضافہ کیا گیا ہے ۔ احتساب کا عمل بھی فعال کیا جارہاہے۔
(جاری ہے)
رانا مشہود احمد خاں نے کہا وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کے اجلاس میں بجٹ کے مختلف پہلوؤں پر غور کیا گیاہے۔
اپوزیشن اور دیگر حلقوں کی طرف سے دی گئی تجاویز کو بھی شامل کیاگیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم نے کہا پہلی بار مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے اسمبلی میں پری بجٹ بحث کروائی ۔ سب کو موقع دیا کہ عوام کی بہتری اور صوبے کی ترقی کیلئے اپنی تجاویز دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.