جی ایس پی پلس کی سہولت سے پاکستان کی برآمدات میں ایک سال میں 1.55 بلین ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے،انجینئر خرم دستگیر
وفاقی وزیر تجارت اور وفاقی وزیر خزانہ کا وفاق ایوان ہائے صنعت وتجارت کی ایکسپورٹ ٹرافی ایوارڈ کی تقریب سے خطاب
ہفتہ 13 جون 2015 17:26
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) وفاقی وزیر برائے تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ یورپی یونین سے جی ایس پی پلس کی سہولت ملنے کے بعد پاکستان کی برآمدات میں گذشتہ ایک سال میں 1.55 بلین ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ روزوفاق ایوانہائے صنعت و تجارت کی ایکسپورٹ ٹرافی ایوارڈز کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا کہ پاکستان میں ایکسپورٹ ری فنانس ریٹ کم ہے اور اس کو مزید کم کیا جا رہا ہے تاکہ برآمدات میں اضافہ ہو سکے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پہلا امپورٹ، ایکسپورٹ بینک رواں ماہ قائم ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ تاجر حضرات برمدآت کو بڑھانے کے لئے نئی ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کریں تاکہ برآمدی اشیاء کے معیار کو مزید بہتر کیا جائے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.