تمیم اقبال بنگلہ دیش کے کامیاب ترین ٹیسٹ بلے باز بن گئے
ہفتہ 13 جون 2015 18:50
ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) بنگلہ دیشی اوپنر تمیم اقبال اپنے ملک کے کامیاب ترین ٹیسٹ بلے باز بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈھاکہ کے خان صاحب عثمان علی سٹیڈیم میں جاری میچ میں تمیم اقبال نے جب ایشانت شرما کی گیند پر 2رنزمکمل کیے تو اس کے ساتھ ہی وہ سابق کپتان حبیب البشر کی جگہ بنگلہ دیش کے کامیاب ترین ٹیسٹ کھلاڑی بن گئے۔
(جاری ہے)
حبیب البشر نے 2000ء سے 2008ء کے دوران بنگلہ دیش کی جانب سے 50ٹیسٹ میچز میں 30.87کی اوسط سے3026رنز سکور کیے تھے جس میں 3سنچریاں اور 24نصف سنچریاں بھی شامل ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.