فیصل پولیس کامنشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،5 منشیات فروش گرفتار
ہفتہ 13 جون 2015 19:21
فیصل آباد۔13 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) تھانہ فیکٹری ایریا اور تھانہ گڑھ نے مختلف جگہوں پر چھاپہ مارکربدنام زمانہ منشیات فروش شاہد اقبال ،محمود،ماجد علی،جاوید اقبال اور اعظم کو گرفتار کر لیا۔
(جاری ہے)
تھانہ فیکٹری ایریا نے ملزم شاہد اقبال کوگرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 310گرام چرس ، تھانہ صدر نے ملزمان محمود اور ماجد کوگرفتار کر کے ان کے قبضہ سے355اور351گرام ہیروئن برآمد کرلی۔تھانہ گڑھ نے ملزمان جاوید اقبال اور اعظم کو گرفتارکرکے ان کے قبضہ سے 250,240گرام چرس برآمدکرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.