انقلاب و تبدیلی نعروں سے نہیں دل و دماغ کے بدلنے سے آ تی ہے،موجودہ حکومت تعلیم پر سب سے زیادہ رقم خرچ کر ر ہی ہے،حقیقی تبدیلی تعلیم کی ذریعے ہی آئے گی ،سینئر وزیر بلدیات و دیہی ترقی خیبرپختونخوا عنایت اللہ خان کاتقریب سے خطاب
ہفتہ 13 جون 2015 22:17
دیر بالا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء ) سینئر وزیر بلدیات و دیہی ترقی خیبرپختونخوا و پارلیمانی لیڈر جماعت اسلامی عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ انقلاب و تبدیلی نعروں سے نہیں دل و دماغ کے بدلنے سے آتا ہے اور دل و دماغ بدلنے کا واحد ذریعہ تعلیم کی فراہمی ہے۔موجودہ حکومت تعلیم پر سب سے زیادہ خرچ کر رہے ہیں۔حقیقی تبدیلی تعلیم کی ذریعے ہی آئے گی ۔
صحت اور تعلیم کی فراہمی حکومتوں کی ذمہ داری ہے اور حکومت اس پر پیسے بھی خرچ کر رہی ہے لیکن سسٹم میں خرابی کی وجہ سے اس کے مثبت نتائج برآمد نہیں ہو رہے ہیں۔ دنیا میں جو قومیں ترقی کی منزلیں طے کر چکے ہیں انہوں نے تعلیم کو سیڑھی بناکر اس منز ل حاصل کیا ہے ۔ یر کے عوام نے ہمیشہ جماعت اسلامی اور مجھے عزت دی ہے اس لیے میں دیر کے عوام کا خادم اور مقروض ہوں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
-
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.