عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام

بدھ 1 مئی 2024 20:05

عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مئی2024ء) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔

(جاری ہے)

محمد بلیغ الرحمن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک کی معاشی ترقی اور اسے مضبوط خطوط پر استوار کرنے میں محنت کشوں کا کلیدی کردار ہے۔انہوں نے کہا کہ صنعت کاروں کو چاہیے کہ وہ کام کی جگہ پر مزدوروں کے حقوق کا تحفظ اور سیفٹی لاز کے نفاذ کو یقینی بنائیں۔

متعلقہ عنوان :