کوپا امریکہ فٹبال ، پیرا گوئے نے ڈرامائی انداز میں ارجنٹینا کو جیت سے محروم کر دیا
اتوار 14 جون 2015 12:02
سنتیا گو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء) کوپا امریکہ میں پیرا گوئے نے ڈرامائی انداز میں ارجنٹینا کو جیت سے محروم کر دیا لائنل میسی کی ٹیم پہلے ہاف میں دو گول کی برتری حاصل کر کے بھی میچ نہ جیت سکی ۔
(جاری ہے)
چلی میں جاری ایونٹ کے اہم میچ میں ارجنٹینا کی ٹیم شروع سے ہی حاوی رہی سرجیوا گیرو نے سابق چمیپئن کو برتری دلائی سپر اسٹار لائنل میسی نے برتری کو ڈبل کر دیا تاہم پیرا گوائے کے کھلاڑیوں نے ہمت نہ ہاری کھیل کے 60ویں منٹ میں نیلسن ہیڈو نے خسارہ کم کر دیا جس کے بعد کھیل میں تیزی آ گئی اور آخری لمحات میں لوکس بیرئیوس نے گول بنا کر میچ دو سے دو برابر کر دیا ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.